• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستونگ، کھڈ کوچہ سے نجی کوریئر کمپنی کے دو اہلکار گاڑی سمیت اغواء

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)مستونگ کھڈ کوچہ سے نجی کوریئر کمپنی کے دو اہلکار گاڑی سمیت اغوا کر لیا، 25 کروڑ روپے تاوان طلب، قتل کی دھمکی دیدی سیکورٹی ذرائع کے مطابق مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ سے نجی کوریئر کمپنی کے دو اہلکاروں کو مبینہ طور پر ان کی گاڑی سمیت اغوا کر لیا گیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید