• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر سے 465 پروازیں آپریٹ 71 منسوخ، 66 میں تاخیر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )گزشتہ24گھنٹے کے دوران ملک بھر سے465پروازیں آپریٹ کی گئیں71منسوخ ہوئیں جبکہ 66پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی 139کوئٹہ 14ملتان 29فیصل آباد10لاہور 110سیالکوٹ16اسلام اباد121پشاور سے23 پروازیں اپریٹ کی گئیں۔ کراچی 21لاہور 23 اسلام آباد 15 پشاور 4 پروازیں منسوخ کی گئیں۔
ملک بھر سے سے مزید