• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈیالہ جیل کے باہر PTI کارکن آپس میں لڑ پڑے، 2 گرفتار

راولپنڈی (حافظ وسیم اختر سٹاف رپورٹر) اڈیالہ جیل کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے کارکن آپس میں لڑپڑے، دو کو گرفتار کر لیا گیا ، منگل کو اڈیالہ جیل کے قریب علیمہ خان نے اپنی بہنوں اور پارٹی کارکنوں کے ہمراہ ملاقات نہ کرانے پردھرنادیا،اس دوران کارکنوں کا ایک گروپ علیمہ خان سے ملنے پہنچا تودوسرے گروپ نے انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا جس پرکارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی اور لڑائی شروع ہوگئی۔

اہم خبریں سے مزید