• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسجد و امام بارگاہ آلِ عباء ٹرسٹ کے تحت مجلس عزا آج ہوگی

کراچی (پ ر )انجینئر وسیم عابدی کے مطابق مسجد و امام بارگاہ آلِ عباء ٹرسٹ کے تحت مجلس عزا 24محرم الحرام جمعرات شب 8:15پرمنعقد ہوگی، خطاب مولانا شہنشاہ حسین نقوی کرینگے، انجمن ذوالفقار حیدری نوحہ خوانی کرے گی،بعد مجلس شبیہہ تابوت امام زین العابدین ؑ برآمد ہوگا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید