• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ڈالمیا روڈ ملینیم مال سے متصل صائمہ اسکوئر کی آٹھویں منزل کے فلیٹ میں آگ لگنے سے قیمتی سامان خاکستر ہوگیا، فائربریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر ایک گھنٹے کی جدو جہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید