• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، شاہ فیصل کالونی میں صاف پانی کی عدم فراہمی، فریقین کو نوٹس جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ / آئینی بینچ نے شاہ فیصل کالونی میں صاف پانی کی عدم فراہمی سے متعلق فریقین کو 23 جولائی کے لیے نوٹس جاری کردئیے،چیئرمین یوسی 3 گرین ٹاؤن سمیت تین شہریوں کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے فوری سماعت کی استدعا منظور کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید