• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کی حمایت فیفا صدر کو مہنگی پڑ گئی، اولمپک کمیٹی میں شکایت کا فیصلہ

نیویارک ( جنگ نیوز) ٹرمپ کی حمایت فیفا صدر کو مہنگی پڑ گئی، اولمپک کمیٹی میں شکایت کا فیصلہ،فیفا کے پیس پرائز کے اجرا اور اسے ڈونلڈ ٹرمپ کو دینے کے فیصلے کی تحقیقات کی جائیں، فیئر اسکوائر کا مطالبہ،بین الاقوانی خبر رساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم فیئر اسکوائر نے اعلان کیا ہے کہ وہ جیان انفانٹینو کے خلاف بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی)میں باضابطہ شکایت دائر کرے گی۔

اہم خبریں سے مزید