• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرق وسطیٰ کشیدگی، پاکستان کی ایک دن کی آپریشنل پروازیں کم ترین سطح 399 پر آگئیں

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )پیر کو پاکستان کی ایک دن میں آپریشنل پروازیں رواں سال کی کم ترین سطح 399 پر رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ 120پروازیں منسوخ یا نان آپریشنل رہیں۔ 41پرزوں میں تاخیر ہوئی۔ ذرائع کے مطابق مشرق وسطی خاص طور پر سعودی عرب میں کشیدہ صورتحال کی وجہ سے پروازوں میں کمی آرہی ہے۔

اہم خبریں سے مزید