• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاق سے اختلافات نہیں ہونگے، گورنر کے پی

پشاور( جنگ نیوز) گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وفاق کے ساتھ اب ہمارے اختلافات نہیں ہونگے،ساتھ چلیں گے، سب صوبوں کے ساتھ ایک صفحے پر ہوں گے، ایک یونٹ ہوں گے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے پورے صوبے کو صاف و ستھرا بنانے کا تہیہ کر لیا ہے، صفائی و ستھرائی اور تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز پشاور سے کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید