• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشتہاری مجرم کو فرار کرانے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر) بستی ملوک پولیس نے اشتہاری مجرم کو فرار کرانے کے الزام میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس نے اشتہاری مجرم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو اشتہاری کے ساتھی سیفل نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی شور مچا کر اشتہاری کو فرار کرادیا پولیس نے سیفل کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا اور قانونی کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید