• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

10سالہ بچی سے زیادتی کرنے کی اطلاع پر ملزم کیخلاف کارروائی شروع

ملتان (سٹاف رپورٹر ) نیوملتان پولیس نے 10سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کرنے کی اطلاع پر ملزم کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔ پولیس کو مرید حسین نے اطلاع دی کہ میری بیٹی انعم کو ملزم منور نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا ۔اطلاع پر پولیس نے بچی کو میڈیکل کیلئے نشتر ہسپتال روانہ کردیا اور ملزم کیخلاف کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید