ملتان( سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ حرم گیٹ کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری, 01 ملزم گرفتار‘ 1عدد پسٹل30بورمعہ گولیاں برآمد پولیس تھانہ حرم گیٹ نےکارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم محمد فراز کو گرفتار کر کے 1عدد پسٹل30بورمعہ گولیاں برآمد کرلیں۔گرفتار ملزم کو تھانہ حرم گیٹ کے علاقے چوک شہیداں سے کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ حرم گیٹ میں مقدمہ درج کرکے کارروائی پولیس کی جارہی ہے۔