• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت فوری طور پر پیٹرولیم لیوی ختم کرے، شمس الرحمٰن سواتی

لاہور (جنرل رپورٹر ) شیخوپورہ روڈ پر پیٹرول کی قیمتوں، پیٹرولیم لیوی اور بدترین مہنگائی کے خلاف نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے زیرِ اہتمام مزدوروں کے ایک بڑے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمٰن سواتی نے کہا کہ حکومت فوری طور پر پیٹرولیم لیوی ختم کرے۔
لاہور سے مزید