• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر میں گیس کی فراہمی جاری

لاہور( پ ر) گزشتہ روز بعض ایسی خبریں شائع کی گئیں جن سے یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ صارفین کو گیس کی فراہمی کے حوالے سے کوئی نئی رکاوٹ کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، جس کے باعث گیس کی سپلائی میں کمی کی جا سکتی ہے۔ تاہم ایسی خبریں زمینی حقائق کی درست عکاسی نہیں کرتیں، کیونکہ صارفین کو گیس کی فراہمی میں کوئی نئی تبدیلی یا کمی نہیں کی گئی۔
لاہور سے مزید