• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی نمائندہ)پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ہیڈ آفس لاہور میں ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن حبیب الرحمن گیلانی کی مدتِ ملازمت مکمل ہونے پر ان کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عبدالعزیز نے کی جبکہ سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن افضال احمد اور کمیشن کے تمام ممبران نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید