• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹر) سِول لائن پولیس نے سٹاپ اینڈ سرچ میتھڈ کے ذریعے سنگین وارداتوں اور چوری کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ لسٹڈ مفرور اشتہاری نبیل کو گرفتار کر کے انوسٹیگیشن پولیس کے حوالے کر دیا۔
لاہور سے مزید