• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور میں کسٹم اہلکار کو قتل کر دیا گیا

پشاور (این این آئی) پشاور میں کسٹم اہلکار کو قتل کردیا گیا۔پولیس نے ملزمان کو ٹریس کر لیا،ایس پی کینٹ محمد جنید کھرل نے کہا کہ اسنیچر آئس کا عادی تھا۔ایس پی کینٹ محمد جنید کھرل نے کہا کہ مقتول کو چار گولیاں لگی تھیں۔
پشاور سے مزید