• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بحری ناکہ بندی، تیل 80.52 ڈالر، عالمی مہنگائی کی نئی لہر کا خطرہ

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) آبنائے ہرمز کی بندش اور امریکی بحری ناکہ بندی کی اطلاعات پر خلیج میں کشیدگی، عالمی مارکیٹس شدید دباؤ کا شکار، خام تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ 80.52 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی، جو کہ حالیہ ہفتوں میں پہلی بار 80 ڈالر کی اہم حد سے تجاوز کر گئی ہے   جس سے عالمی مہنگائی کی نئی لہر کا خطرہ۔مارکیٹ کے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز میں پیدا ہونے والا خلل جلد حل ہو جاتا ہے، تو مالیاتی بازار دوبارہ بحال ہو سکتے ہیں اور مہنگائی کا دباؤ بھی عارضی ثابت ہو سکتا ہے۔

اہم خبریں سے مزید