• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساجد قاضی کو CEOفیڈرل اسپیشل اکنامک زونز اتھارٹی کا اضافی چارج تفویض

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وفاقی بیورو کریسی میں تقر ر و تبادلے کئے گئے ہیں، وفاقی حکومت نے پنجاب محکمہ مواصلات کے ریٹائرڈ سپرنٹنڈنگ انجینئر عصمت شریف ڈھلوں کو کنٹریکٹ کی بنیاد پر ممبر بلڈنگزسی ڈی اے مقرر کر دیا۔
اہم خبریں سے مزید