• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں مشترکہ آپریشن مزید 5 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ( جنگ نیوز)بلوچستان میں مشترکہ آپریشن، مزید 5دہشت گرد ہلاک،تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی، فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ آپریشن شعبان کے تحت تازہ ترین زمینی اور فضائی حملوں میں مزید پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق صوبے بھر میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کے خلاف انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز جاری ہیں۔
اہم خبریں سے مزید