• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیارت، شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین کے مطالبات تسلیم کرنے کی سرکاری پیشکش

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر)زیارت ،شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین کے تمام جائز مطالبات تسلیم کرنے ،تعاون کی سرکاری پیشکش، زیارت کے علاقے مانگی میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین، سیاسی جماعتوں سے حکومتی وفد کے مذاکرات ، زیارت کے علاقے مانگی میں شہید ہونے والے سات پولیس اہلکاروں کے لواحقین کانعشوں کے ہمراہ سمنگلی روڈ کوئلہ پھاٹک پردھرنا پیر کو پانچویں روزبھی جاری رہا۔
اہم خبریں سے مزید