اسلام آباد ( فاروق اقدس)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ویزے کی مدت ختم ہونے کے بعد بھی مملکت میں غیر قانونی طور پر قیام کرنے والےغیر ملکیوں کے خلاف سخت کاروائی کا اعلان کیا ہے50 ہزار سعودی ریال تک جرمانہ چھ ماہ تک کی قید اور ملک بدری کی سزا دی جا سکتی ہے۔