• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اساتذہ کی تحریک کا اثر، وفاق نے جامعہ اردو کو 50 کروڑ کی گرانٹ دے دی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انجمن اساتذہ کی احتجاجی تحریک کے نتیجے میں وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ہدایت پر رواں مالی سال کے گرانٹ کی پہلی قسط 50کروڑوں 76لاکھ جاری کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں انجمن اساتذہ کے عہدے داران نے وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی صاحب سے درخواست کی تھی کہ اردو یونیورسٹی میں مالی بحران کے پیش نظر وفاقی اور دو یونیورسٹی یونیورسٹی کی سالانہ گرانٹ میں اضافہ کیا جائے۔ جس پر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی صاحب نے 20 پرسنٹ سالانہ گرانٹ میں اضافے کے ساتھ گرانٹ کی پہلی قسط 40 پرسنٹ جاری کرنے کی یقین دہانی کروائی تھی۔
اہم خبریں سے مزید