• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور (لیڈی رپورٹر )کالج آف ہوم اکنامکس پشاور یونیورسٹی کے شعبہ فوڈ اینڈ نیوٹریشن سائنسز کی ایم فل اسکالر گل مکئی نے اپنے تحقیقی مقالے کا کامیاب دفاع کر دیا۔گل مکئی نے ضلع نوشہرہ کے دیہی اور شہری علاقوں میں حاملہ خواتین میں غذائی کمی سے پیدا ہونے والی خون کی کمی (نیوٹریشنل اینیمیا) کی شرح کے عنوان پر تحقیق مکمل کی، جس میں ضلع نوشہرہ کے دیہی اور شہری علاقوں میں حاملہ خواتین میں غذائی خون کی کمی کی شرح اور اس کے اسباب کا تقابلی جائزہ لیا گیا۔
پشاور سے مزید