• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موبائل فون ٹیکس، 5G رول آؤٹ اور eSIM پالیسی پر سینیٹ کی کڑی جانچ، PTA 16 جولائی کو طلب

اسلام آباد( زبیر قصوری)موبائل فون ٹیکس، 5G رول آؤٹ اور eSIM پالیسی پر سینیٹ کی کڑی جانچ، PTA 16 جولائی کو طلب ،پاکستان میں موبائل فون پر عائد ٹیکسوں، 5G سروسز کے آغاز، eSIM کی منتقلی پر پابندی، موٹرویز اور ریلوے روٹس پر ناقص موبائل کوریج، اور بائیومیٹرک تصدیق کے متبادل نظام سمیت ٹیلی کام شعبے کے اہم ترین معاملات پر 16 جولائی کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کا اہم اجلاس منعقد ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید