• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دماغی سرگرمی ختم ہونے کے باوجود بیداری، قریب الموت تجربے کا بڑا سوال

کراچی (رفیق مانگٹ)دماغی سرگرمی ختم ہونے کے باوجود بیداری، قریب الموت تجربے کا بڑا سوال،جدید تحقیق نے اسے حقیقی رجحان تسلیم کر لیا، مکمل سائنسی وضاحت تا حال ممکن نہیں، نیورو سائنس بھی عاجز ،روشنی سکون اور جسم سے علیحدگی، قریب الموت تجربات کیا ہیں؟ شعور برقرار رہنے پر ماہرین میں اختلاف ۔ قریب الموت تجربہ ایک ایسا رجحان ہے جو اس وقت پیش آتا ہے جب کوئی شخص موت کے بہت قریب ہو، مثلاً دل بند ہونے یا شدید حادثے کے دوران۔ ایسے تجربات میں اکثر لوگ روشنی دیکھنے، جسم سے باہر ہونے، سکون محسوس کرنے یا زندگی کے مناظر دیکھنے کی بات کرتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید