اسلام آباد( رپورٹ ، تنویر ہاشمی )اسلام آباد میں ایف آئی اے نے 3کسٹم افسر رشوت لینے، ہراساں کرنے پر رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ، ایف بی آر نے تینوں کو ملازمت سے معطل کر دیا گیا ، جبکہ لیڈی کسٹم انسپکٹر کو مس کنڈکٹ ، بدانتظامی پر دو سال کےلیے پے سکیل میں تین درجے تنزلی کی سزا دی گئی ۔