• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معاہدوں سے انحراف پی پی کی روایتی پالیسی، ایم کیو ایم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان نےکہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے معاہدوں سے انحراف اس کی روایتی پالیسی ہے، 30 مارچ 2022 کوچارٹر آف رائٹس پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان طے پانے والا تاریخی معاہدہ ہے۔
اہم خبریں سے مزید