اسلام آباد(رپورٹ، حنیف خالد)فنانس ایکٹ 2026-27کے تحت ایکسائز ڈیوٹی سے بچنے کے لیے الیکٹرانک مانیٹرنگ نظام، کمپیوٹر یا متعلقہ ڈیٹا میں چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی اور پانچ سال تک قید کی سزا مقرر کر دی گئی ہے۔