• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی الوداعی ملاقات

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے اپنی سفارتی ذمہ داریوں کی تکمیل پر وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں الوداعی ملاقات کی۔

اہم خبریں سے مزید