• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصطفےٰ کمال بتائیں پمز میں موثر حفاظتی انتظامات کیوں نہیں تھے؟، وقار مہدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری سینیٹر وقار مہدی نے پمز اسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی کے واقعہ کو انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر صحت مصطفےٰ کمال بتائیں پمز میں مؤثر حفاظتی انتظامات کیوں نہیں تھے؟ بچوں کی جانیں چلی گئیں، وفاقی وزارت صحت کی نگرانی اور انتظامی کارکردگی کہاں تھی؟
اہم خبریں سے مزید