• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وینزویلا مشن میں ٹرمپ انتظامیہ نے سوئٹزر لینڈ میں مطلوب تاجر کو ثالث بنا لیا

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی اخبار کا کہنا ہے وینزویلا مشن میں ٹرمپ انتظامیہ نے سوئٹزرلینڈ میں مطلوب تاجر کو ثالث بنا لیا۔ اعلیٰ امریکی حکام نے بیٹنکورٹ کے خلاف جاری بین الاقوامی فوجداری تحقیقات میں بھی مداخلت کی۔
اہم خبریں سے مزید