کراچی (افضل ندیم ڈوگر) ایران کی اندرون ملک پرواز کو مشہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حادثہ پیش آیا جس میں طیارے کو نقصان پہنچا جبکہ تمام مسافر محفوظ رہے۔ڈائریکٹر جنرل کے مطابق سیپہران ایئر لائنز کا بوئنگ 737طیارہ تہران سے مشہد پہنچا تھا۔