• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کا اغوا، جبری مشقت، وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے رپورٹ طلب

اسلام آباد(جنگ رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت نے ملک بھر میں بچوں کے اغوا، جبری مشقت اور بھیک منگوانے سے متعلق مقدمہ کی سماعت کے دوران وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے جامع اور تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت دو ماہ کے لیے ملتوی کردی ہے، جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ نے بدھ کے روز کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو بچوں کے حوالہ سے مکمل ڈیٹا تیار کرنا چاہیے تاکہ اصل صورتحال کا اندازہ لگایا جا سکے۔

ملک بھر سے سے مزید