کراچی (افضل ندیم ڈوگر) گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 486 پروازیں آپریٹ ہوئیں۔ ایئر لائنز کے انتظامی مسائل کے باعث 66 پرواز منسوخ کی گئیں جبکہ 87میں تاخیر ہوئی۔ کراچی 153کوئٹہ 16ملتان 29فیصل آباد 7لاہور 107 سیالکوٹ 18اسلام آباد 138اور پشاور سے 18 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔