• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی اے کا شہریوں کی مرضی کیخلاف سمز کے اجراء پر موبائل کمپنیوں کو 74 کروڑ روپے جرمانہ

اسلام آباد (ساجد چوہدری )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے شہریوں کی مرضی اور اجازت کے بغیر ان کے شناختی کارڈز پر سمیں جاری کرنے کی سنگین خلاف ورزی پر ملک کی چاروں بڑی موبائل کمپنیوں پر مجموعی طور پر 74 کروڑ روپے کا بھاری جرمانہ عائد کر دیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید