• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زر مبادلہ ذخائر میں ایک ارب 24 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)بیرونی ادائیگیوں کے باعث زر مبادلہ ذخائر میں ایک ارب 24 کروڑ 50لاکھ ڈالر کی کمی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے میں مرکزی بینک کے زر مبادلہ ذخائر ایک ارب 24کروڑ 50لاکھ ڈالر کی کمی سے 17 ارب22کروڑ 58لاکھ ڈالر پر آگئے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید