اسلام آباد (نیوز رپورٹر)جماعتِ اہلسنت پاکستان کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ پروفیسر حمزہ مصطفائی، صوبائی ناظم نشر و اشاعت صاحبزادہ ذیشان کلیم معصومی اور راجہ محمد نوید نقشبندی نے ایک مشترکہ بیان میں مولانا فضل الرحمٰن کے افواجِ پاکستان اور شہداء سے متعلق بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔