• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی ایئر کا افتتاح، فلائٹ آپریشن میں یومیہ 8 پروازوں کا اضافہ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )نجی ایئر لائن کے افتتاح سے پاکستان کے فلائٹ آپریشن میں یومیہ 8 پروازوں کا اضافہ ہوا ہے۔ ساوتھ ایئر نے جمعرات کو کراچی سے تربت، کوئٹہ، اسلام آباد اور بہاولپور کیلئے 8 پروازیں آپریٹ کیں۔
ملک بھر سے سے مزید