• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور کویت میں وسیع تر دفاعی معاہدے پر بات چیت

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کویت کے ساتھ ایک وسیع تر دفاعی معاہدے کے لیے بات چیت کر رہا ہے، جس کے بدلے میں توانائی کے شعبے میں تعاون اور سرمایہ کاری حاصل کی جائے گی، یہ بات مذاکرات سے واقفیت رکھنے والے پانچ ذرائع نے بتائی۔ تمام ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ مذاکرات ابھی ابتدائی مرحلے میں ہیں، سکیورٹی ذرائع کے مطابق کویت اسلام آباد کیساتھ سعودی عرب طرز کا معاہدہ چاہتا ہے، اس مرحلے پر جنگ دستوں کی تعیناتی پر غور کررہے ہیں نہ ایسا کرسکتے ہیں (ISPR) اور کویت کی وزارتِ اطلاعات نے تبصرے کی درخواستوں کا کوئی جواب نہیں دیا ۔ایک ذریعہ نے اشارہ دیا کہ امریکااور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی ان مذاکرات کو پیچیدہ بنا سکتی ہے۔ کویت، جو رواں سال ایران کی جانب سے شدید حملوں کا نشانہ بن چکا ہے

اہم خبریں سے مزید