اسلام آباد( تنویر ہاشمی ، کامرس رپورٹر ) ایف بی آر ان لینڈریونیو سروس گریڈ 19سے22کے 52افسران کے تبادلے ،سعدیہ صدف گیلانی ممبر ، ایف بی آر ہیڈکوارٹر، ممبر ٹیکس پیئر سروسزتہمینہ عامر ممبر آڈٹ ، سی آر ایم ایف بی آر ہیڈکوارٹر ، فہیم محمد ڈی جی ، ڈائر یکٹوریٹ جنرل آف انٹرنل آڈٹ ،فرید اللہ ڈی جی ، بی ٹی بی ،عائشہ فاروق ڈی جی آئی ٹی اینڈ ڈی ٹی تعینات،نوٹیفیکشن کے مطابق گریڈ 22 میں چیف کمشنر، کارپوریٹ ٹیکس آفس لاہور ، سعدیہ صدف گیلانی کو ممبر ، ایف بی آر ہیڈکوارٹراور ممبر ٹیکس پیئر سروسز تہمینہ عامر کو ممبر آڈٹ ، سی آر ایم ایف بی آر ہیڈکوارٹر، گریڈ 21میں آمنہ حسن کوڈی جی ان لینڈ ریونیو سروس اکیڈمی لاہور ، نبیلہ فرحان بیگ کو چیف کمشنر، ریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی ، فہیم محمد کوڈی جی ، ڈائر یکٹوریٹ جنرل آف انٹرنل آڈٹ ،فرید اللہ جان خان کو ڈی جی ، بی ٹی بی ، عائشہ فاروق ڈی جی آئی ٹی اینڈ ڈی ٹی ، ایف بی آر ہیڈکوارٹر تعینات کیاگیا۔