• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلیٰ KP سہیل آفریدی ،جنید اکبر، عبدالغنی آفریدی کیخلاف اشتہاری کارروائی

اسلام آباد (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت جج طاہرعباس سپرا نے 26نومبر احتجاج کیس میں طلبی کے باوجود مسلسل عدم پیشی پر وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی، جنید اکبر اور عبدالغنی آفریدی کیخلاف اشتہاری کارروائی شروع کر دی۔
اہم خبریں سے مزید