• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شنگھائی تعاون تنظیم کی بارڈز سروسز کے سربراہوں کا اجلاس

اسلام آباد ( فاروق اقدس)شنگھائی تعاون تنظیم کے شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ سرحدوں پر ابھرتے ہوئے خطرات اور چیلنجز سے نمٹنے کے لیے باہمی مشاورت معلومات کے تبادلے اور مشترکہ حکمت عملی کی تشکیل سے نہ صرف بارڈر فورسز کے درمیان تعاون مزید مضبوط ہوگا بلکہ مشترکہ سرحدوں پر سلامتی اور باہمی اعتماد میں بھی اضافہ ہوگا ۔
اہم خبریں سے مزید