• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13 کروڑ 90 لاکھ ڈالر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) مالی سال 2025-26 کا کرنٹ اکاونٹ خسارہ 13 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا جبکہ گزشتہ مالی سال میں کرنٹ اکاونٹ 1.84ارب ڈالر سرپلس تھا ، جون 2026 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تین سال کی بلند ترین سطح 64 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا،گذشتہ ماہ مئی میں کرنٹ اکاونٹ 50کروڑ ڈالر سرپلس تھا ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان کو مالی سال 2025-26کے دوران بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ 41 ارب 59 کروڑ ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول ہونے کے باوجود کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں رہا۔
اہم خبریں سے مزید