جنیوا(اے ایف پی)اقوام متحدہ نے آزاد کشمیر میں بدامنی اور مبینہ ہلاکتوں کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان واقعات کی فوری، شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔