• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابوظبی کا 1 ارب درہم کا کچرے سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ

ابوظبی (سبط عارف)ابوظبی نے ایک ارب درہم کی لاگت سے کچرے سے بجلی پیدا کرنے کا جدید منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے کے ذریعے گھریلو اور تجارتی کچرے کو بجلی میں تبدیل کر کے قومی گرڈ کو فراہم کیا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید