• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیا رولز کی خلاف ورزی 30 وکلاء سے و ضاحت طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر) پنجاب بار کونسل نے سوشل میڈیا رولز کی خلاف ورزی پر وی لاگ کرنیوالے 30 وکلاء کو وضاحت کیلئے طلب کرلیا، طلب کیے گئے وکلاء میں میاں بلال، فہیم کھوکھر، عبدالمتین، شمائلہ، عثمان علی، شیر افضل جٹ و دیگران شامل ہیں۔
لاہور سے مزید