لاہور( خصوصی رپورٹر)حکومت پنجاب کی جانب سے پی اے ایس گریڈ 19 کے افسر عمر جاوید ستھرا کو پنجاب اتھارٹی کاچارج دے دیا۔ ترجمان ستھرا پنجاب کے مطابق نئے ڈی جی عمر جاوید نے چارج سنبھالنے کے بعد ستھرا پنجاب اتھارٹی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، اس موقع پر سابق ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی بابر صاحب دین بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔