• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو نے حکومتی اداروں میں سمارٹ میٹرز کی تنصیب شروع کر دی

لاہور (خبر نگار) لیسکو نے پنجاب حکومت کے مختلف محکموں اور ان سے منسلک اداروں کے سنگل فیز نان اے ایم آئی میٹرز کو جدید اے ایم آئی سمارٹ میٹرز سے تبدیل کرنا شروع کر دیا ،جس کا مقصد بجلی کی ریڈنگ، بلنگ اور مانیٹرنگ کومؤثر اور جدید بنانا ہے۔
لاہور سے مزید