• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روزانہ پیٹرول قیمتوں کا نظام معاشرتی انتشار کا باعث بنے گا، سید حسن مرتضی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی نے پیٹرولیم قیمتوں کے ڈیلی سسٹم نفاذ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ روزانہ پیٹرول قیمتوں کا نظام معاشرتی انتشار کا باعث بنے گا،روزانہ قیمتوں کے تعین کے اثرات صرف پیٹرول ڈیزل تک۔محدود نہیں رہینگے،حکومتی فیصلے سے زراعت،صنعت،سفر سمیت متعدد شعبے متاثر ہونگے۔
لاہور سے مزید